متفرق خبریں

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،217 روپے کا ہو گیا

اگست 11, 2022 < 1 min

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،217 روپے کا ہو گیا

Reading Time: < 1 minute

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 221.91 روپے پر بند ہوا۔جمعرات کو بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر 1.91 روپے سستا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آئی اور ڈالر 2.91 روپے سستا ہوکر انٹربینک میں 217.25روپے کا ہوگیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے