‎گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے اور جمعے کو پہلی پرواز 39 مسافروں کو لے کر گوادر سے مسقط کے لیے روانہ ہوئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ترجمان نے بتایا کہ جمعے کی صبح پی آئی اے کی پرواز پی … ‎گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پڑھنا جاری رکھیں