ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں تباہی کے مناظر، تصاویر میں
ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی میں تباہی کے مناظر، امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی تصاویر میں
ایرانی میزائل سے نقصان
ایرانی میزائل اصفہان سے داغے گئے
اسرائیل کے ریشان لیزون علاقے میں ایران میزائل سے گھر تباہ ہونے پر رہائشی رو رہے ہیں۔