کھیل

ٹھکانے سے آگاہ کرنے میں ناکامی، کینیڈا کی سٹار سوئمر ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبردار

جولائی 5, 2025

ٹھکانے سے آگاہ کرنے میں ناکامی، کینیڈا کی سٹار سوئمر ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبردار

کینیڈا کی سٹار خاتون اولمپیئن پینی اولیکسیاک اگلی سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

خاتون اولمپیئن نے ٹھکانے سے آگاہ رکھنے کے اصول کے تحت اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے خود کو مقابلوں سے دستبردار کیا۔

ایلیٹ ایتھلیٹس پابند ہیں کہ وہ ڈوپنگ حکام کو اپنے ٹھکانے سے ہر وقت مطلع رکھیں تاکہ کسی بھی وقت اور کہیں بھی ٹیسٹنگ ہو سکے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے