متفرق خبریں

شاہد مسعود سے دو گھنٹے تفتیش

جون 27, 2018 < 1 min

شاہد مسعود سے دو گھنٹے تفتیش

Reading Time: < 1 minute

پی ٹی وی میں کرپشن کیس میں اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایف آئی اے دفتر میں جا کر بیان ریکارڈ کرایا ہے ۔ ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود نے تفتیشی افسر کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کرپشن سے انکار کیا ۔

ذرائع کے مطابق شاہد مسعود سے 2 گھنٹے تک تفتیش افسر کی گئی ۔

ڈاکٹر شاہد مسعود پر پی ٹی وی سے 37 ملین خرد برد کرنے کا الزام ہے ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود سنٹرل سپیشل جج کی طرف سے 4 جولائی تک ضمانت پر ہیں ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے