متفرق خبریں

بچی کی تلاش گیارہ ملین پاونڈز میں

اگست 22, 2017 < 1 min

بچی کی تلاش گیارہ ملین پاونڈز میں

Reading Time: < 1 minute

عمران وسیم

برطانیہۛ میٹروپولیٹن پولیس نے گم شدہ تین سالہ بچی میڈیلین میکین کی تلاش کی تحقیقات کے سلسلے میں ہوم ڈیپارٹمنٹ سے مزید 11 ملین پاونڈز مانگ لیے، تین سالہ میڈیلین میکین فیملی تعطیلات کے دوران نومبر 2007 میں پرتگال میں گم ہو گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق میٹرپولیٹن حکام کے مطابق تین سالہ میڈیلین میکین کی گم شدگی کی تحقیقات کافی پیچیدہ ہیں، جسے شروع میں کافی آسان سمجھا جا رہا تھا، ہوم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے مزید فنڈز کی درخواست پر باریک بینی سے غور کیا جائے گا تاحال ایسی کوئی درخواست میڑوپولیٹن پولیس کی جانب سے موصول نہیں ہوئی، واضح رہے کہ سکاٹ لیند یارڈ 2011 سے میڈیلین میکین کی گم شدگی کے معاملہ پر تحقیقات کر رہی ہے، لیکن 2015 میں مقدمہ کی تحقیقات کرنے والے مخبروں کی تعداد 29 سے کم کرکے 4 کر دی گئی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے