پاکستان

پشاور میں ایڈیشنل آئی جی شہید

نومبر 24, 2017 < 1 min

پشاور میں ایڈیشنل آئی جی شہید

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل / نمائندہ خصوصی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دہشتگردی کے ایک واقعہ میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ایڈیشنل آئی جی خیبر پختون خوا کو ہدف بنایا ہے اور ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے _

ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی گاڑی کو تاتارا پارک کے قریب نشانہ بنایا گیا اور اطلاعات کے مطابق وہ اس حملے میں شہید ہو گئے ہیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے