مطلوب دہشت گردوں کی فہرست
Reading Time: < 1 minuteپنجاب حکومت نے اہم اور مطلوب دہشتگروں کی فہرستیں تیار کر کے خیبر پختون خوا حکومت سیمت حساس اداروں اور قانون نافز کرنے والے محکموں کو ارسال کر دیں .لسٹ میں 22 اہم ملطلوب افراد کو پہلے کیٹگری میں ڈالا گیا ہے جن کے سروں کی قیمت ایک کڑوڑ سے لیکر 50 لاکھ روپے مقرر ہے ..لسٹیں مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے کے پی کے پولیس پولٹیکل ایجنٹس سیمت دیگر اداروں کو ارسال کی گئی ہیں ….لسٹ میں 27:دہشت گردں کا تعلق پارٹ 2 پر رکھا گیا ہے .جن کی سر کی قیمت 20 لاکھ سے لیکر 10 اور 5 لاکھ مقرر ہے اسی طرح لسٹ میں 20 افرادکا تعلق تیسری کیٹگری میں رکھا گیا ہے جو مذہبی انتہاپسند ہیں .اورجن کی سروں کی قیمتں 30 لاکھ سے لیکر 20 10 اور 5 لاکھ مقرر ہے…جبکہ37دہشتگردوں کا تعلق مختلف دیگر گروپس سے بتایا گیا ہےاور سر کی قیمت5 لاکھ سے لیکر ایک لاکھ روپے مقرر ہے .لسٹوں میں تمام دہشتگرودں کی شناخت اور تنظموں کی بھی مکمل شناخت ظاہر کر دی گئ ہے پنجاب حکومت نے ان دیشتگروں کی گرفتاری اور اطلاع دینے پر سروں کی قیمت مقر ر کی ہے ….کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں ان دہشتگروں کی گرفتاری کیلے ٹمییں تشکیل دی جائیں گی.