حبیب بنک تباہی کے دہانے پر
Reading Time: < 1 minuteامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروس کی جانب سےحبیب بینک پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔۔ امریکی محکمے نے ایچ بی ایل پر 62 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے
دوسال پہلے امریکی محکمے نے حبیب بینک کی نیو یارک برانچ میں مالی بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا تھا، جرمانہ عائد کئے جانے کے بعد ایچ بی ایل نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی اعلامیہ کے مطابق بینک کی کوششوں کے باوجود امریکی محکمہ جرمانا عائد کرنےسے نہیں رک رہا۔۔
بینک نے امریکی محکمے کی شکایات دور کرنےکی پوری کوشش کی ہے ۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق حبیب بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے جرمانے کی زد میں آیا_
Array