پاکستان

پاکستان رینجرز کی کاروباری تفصیلات

اگست 29, 2017 < 1 min

پاکستان رینجرز کی کاروباری تفصیلات

Reading Time: < 1 minute

حکومت کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان رینجرز کے کاروبار کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان رینجرز( پنجاب) ایک جنرل اسٹور، میرج ہال، بیکری، کنٹین، دکانیں، اسکول اور کالج بھی چلاتی ہے جس سے اس کو مالی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستان رینجرز (سندھ) پٹرولیم سروس کے کاروبار سے وابستہ ہے جبکہ پرنٹنگ پریس، سیکورٹی سروس، شوٹنگ کلب کے علاوہ اسکولوں سے بھی پیسے کماتی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے