پاکستان

دہشت گردوں کا حملہ

اکتوبر 9, 2017 < 1 min

دہشت گردوں کا حملہ

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں فوج کے آپریشن کے بعد بھی دہشت گردی کے اکا دکا واقعات پیش آ رہے ہیں، تازہ واقعہ میں دہشت گردوں نے فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے_

شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں حولدار جابر حسین، لانس نائیک امجد علی اور سپاہی محسن علی شوال 195 ونگ شہید ہو گئے ہیں،

سیکورٹی حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 سیکورٹی اہلکار شہید اور  7 زخمی ہوئے، حملہ آور فرار ہو گئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا_

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے