دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ۔ میرعلی کے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں سرکاری زرائع کے مطابق دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ سیکورٹی فورسز کی گاڑی میرعلی سے بنوں جارہی تھی ۔ دھماکے سے گاڑی تباہ ہوئی جبکہ مارے جانے والوں میں سپاہی تصور علی اور غلام ربانی شامل ہیں ۔
Array