پاکستان

سوشل میڈیا کی ضمانت

اکتوبر 21, 2017 < 1 min

سوشل میڈیا کی ضمانت

Reading Time: < 1 minute

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔

سوشل میڈیا پروپیگنڈے میں ملوث ملزم انورعادل کی رہائی کا حکم سینیر سول جج محمد بشیر نے 50 ہزارروپے کے مچلکے کے عوض ضمانت پر رہائی کا حکم دیا ہے ۔
واضح رہے کہ ملزم کو گزشتہ روز ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا، انورعادل پر اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا الزام ہے _

اس وقت پاکستان میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر سرگرم سیاسی کارکنوں کی گمشدگی سب سے بڑا مسئلہ ہے اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس پر لندن سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے