کھیل

کوہلی سب سے آگے

اکتوبر 22, 2017 < 1 min

کوہلی سب سے آگے

Reading Time: < 1 minute

انڈیا کے بلے باز ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کر کے وہ ایک روزہ کرکٹ میں اکتیس سنچریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔ رکی پونٹنگ نے تیس سنچریاں اسکور کی تھیں جبکہ سچن ٹنڈولکر نے اننچاس سنچریاں بنائی ہیں ۔

ویرات کوہلی نے دو سو میچ کھیل کر سب سے زیادہ پچپن کے اوسط سے آٹھ ہزار آٹھ سو اٹھاسی رنز بنا لیے ہیں ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے