پاکستان

صحافی احمد نورانی پر حملہ

اکتوبر 27, 2017 < 1 min

صحافی احمد نورانی پر حملہ

Reading Time: < 1 minute

دی نیوز کے نمائندے اور سینئر صحافی احمد نورانی پر اسلام آباد میں اردو یونیورسٹی کے قریب حملہ کیا گیا ہے، احمد نورانی کو زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے _

ملزمان کی تعداد چھ تھی اور وہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، احمد نورانی نے بتایا ہے کہ ملزمان نے زیرو پوائنٹ سے تعاقب شروع کیا اور سامنے آ کر گاڑی کا راستہ روک کر چابی نکال لی، جیو نیوز کے مطابق ملزمان نے احمد نورانی کو گاڑی سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے