عمرایوب نے پھر پارٹی بدل لی
سابق وزير خارجہ گوہر ايوب خان کے صاحبزادے عمر ايوب خان نے ايک بار پھر پارٹي بدل لي اور وہ تحريک انصاف ميں شامل ہوگئے، چيئرمين تحريک انصاف عمران خان نے عمر ايوب کي پي ٹي آئي ميں شموليت کا خير مقدم کيا ہے۔
عمر ایوب نے دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ہری پور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا، بعد ازاں عدالت نے حلقے میں ضمنی انتخاب کا حکم دیا تھا جس میں ن لیگ نے بابر خان کو ٹکٹ دیا اور وہ الیکشن جیت گئے ۔