پاکستان پاکستان24

پیپلزپارٹی کا عدالتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار

فروری 22, 2018 < 1 min

پیپلزپارٹی کا عدالتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار

Reading Time: < 1 minute

سينيٹ اجلاس ميں بھي سپريم کورٹ کے فيصلے کي گونج سنائي دي،چيئرمين رضا رباني نے کہا پارليمنٹ وفاق کو بچائے گي اور جمہوريت کو آگے لے کر چلے گي.چيئرمين رضا رباني کي زير صدارت سينيٹ کا اجلاس ہوا،نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا سپريم کورٹ کے فيصلے کا احترام سب پر لازم ہے تاہم وہ فيصلے سے خوش نہيں اور نہ ہي اس کو سراہتے ہيں،آرٹيکل باسٹھ تريسٹھ کا دائرہ بڑھ گيا ہے،سپريم کورٹ کا فيصلہ کئي لحاظ سے نامکمل ہے،فيصلے سے بے يقيني کي فضا بھي بڑھ گئي ہے،فرحت اللہ بابر نے کہا انہيں خدشہ تھا کہ کوئي ايسا نقشہ بن رہا ہے جس ميں ٹيکنو کريٹ حکومت بننے جارہي ہو،اعظم خان نے کہا موجودہ حالات رياست کے حق ميں بہتر نہيں، بيرسٹر سيف نے کہا ايسا لگ رہا ہے جيسے سپريم کورٹ اور پارليمنٹ ميں لڑائي چل رہي ہو،انہوں نے مطالبہ کيا کہ آئيني عدالتيں بنانے کےليے قانون سازي کي جائے جس کے بعد اجلاس جمعے کي صبح دس بجے تک ملتوي کرديا گي

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے