پاکستان

پشاور میں دھماکا

فروری 23, 2018 < 1 min

پشاور میں دھماکا

Reading Time: < 1 minute

پشاور میں دھماکا ہوا ہے جس کے بارے میں ایس پی سٹی کوکب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھڑی عطا محمد میں سرکاری گاڑی کو اڑانے کی کوشش کی گئی _
پشاور دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے شکیل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں _
پشاور میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بارودی مواد سڑک کنارے موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا _

بم ڈسپوزل حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب تھا، دھماکے میں تین کلوگرام بارود استعمال ہوا، دیسی ساختہ بم تھا جس کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے سے اڑایا گیا، موٹر سائیکل کا انجن اور چیسس نمبر مل گیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے