پاکستان پاکستان24

ن لیگ شہباز شریف کی کمان میں

فروری 27, 2018 < 1 min

ن لیگ شہباز شریف کی کمان میں

Reading Time: < 1 minute

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کے لاہور میں منعقد ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کو ن لیگ کا قائم مقام صدر بنانے کی منظوری دی گئی ہے ۔

ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ن لیگ کا تاحیات قائد بنانے کی بھی منظوری دے دی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے