پاکستان پاکستان24

میڈیا پر چلنے والے سرکاری اشتہارات کا نوٹس

فروری 28, 2018 < 1 min

میڈیا پر چلنے والے سرکاری اشتہارات کا نوٹس

Reading Time: < 1 minute

چیف جسٹس ثاقب نثار نے میڈیا پر چلنے والے سرکاری اشتہارات پر از خود نوٹس لے لیا،چيف جسٹس نے پنجاب، خيبرپختونخوا اور سندھ حکومت سے سرکاري اشتہارات پر رپورٹ طلب کرلي، چيف جسٹس نے ريمارکس ديے کہ عوام کے ٹيکس کا پيسہ ذاتي تشہير پر خرچ کيا جارہاہے،کيا يہ پري پول دھاندلي نہيں ہے؟ چيف جسٹس نے کہا ہسپتالوں ميں ادويات نہيں اور اربوں روپے کے اشتہار لگائے جارہے ہيں،سندھ ميں پينتاليس سو سکولوں ميں پاني نہيں،سيکرٹري تعليم کا بيان ريکارڈ پر موجود ہے،عدالت نے ايک ہفتے ميں تمام صوبائي سيکرٹريز اطلاعات سے اشتہارات سے متعلق رپورٹ طلب کرلي

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے