پاکستان

عاصمہ قتل: ملزم مجاہد گرفتار

مارچ 10, 2018 < 1 min

عاصمہ قتل: ملزم مجاہد گرفتار

Reading Time: < 1 minute

کوہاٹ میں قتل کی گئی عاصمہ رانی کیس کا مرکزی ملزم اسلام اباد ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، یو اے ای میں انٹرپول نے مجاھد افریدی کوایف ائی اے کےحوالے کیا تھا _

اسلام اباد ائیرپورٹ پر پختون خوا پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے لیا، ملزم نے ڈیڑھ ماہ قبل میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کو قتل کیا تھا، مقتولہ عاصمہ رانی نے ملزم کے ساتھ شادی سے انکار کیا تھا، مقتولہ نے نزعی بیان میں ملزم مجاہد افریدی کا نام لیا تھا _

واردات کے بعد ملزم پولیس کو چکمہ دے کر بیرون ملک فرار ہوا تھا، گرفتاری کے لئے خیبرپختونخوا پولیس نے وزارت داخلہ اور انٹرپول سے رابطہ کیا تھا _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے