پاکستان پاکستان24

پشتون قومی موومنٹ کا لانگ مارچ

مارچ 11, 2018 < 1 min

پشتون قومی موومنٹ کا لانگ مارچ

Reading Time: < 1 minute

بلوچستان میں پشتون قومی موومنٹ نے لانگ مارچ کیا ہے _ بلوچستان کی پختون آبادی والے علاقوں میں کیے جانے والے لانگ مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں _

قبائلی علاقوں میں احتجاج نے بعد لاپتہ افراد کی رہائی کے لیے اب دور دراز بلوچستان کے اضلاع میں بھی پشتون قومی موومنٹ نے لانگ مارچ میں ہزاروں افراد کو گھروں سے نکال کر احتجاج میں شریک کیا ہے_

احتجاجی ریلی میں شریک افراد نے الزام لگایا ہے کہ ان کو نامعلوم فون نمبرز سے ٹیلی فون کالز موصول ہوئی ہیں _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے