جنرل باجوہ خاموش نہیں رہے
گزشتہ کچھ عرصے سے یہ محسوس ہورہا تھا کہ فوج اور اس کے سربراہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد ملکی سیاسی صورتحال سے خود کو دور رکھ کر خاموش ہیں مگر ایسا نہیں ہے _
انگریزی زبان کے اخبار ڈیلی ٹائمز میں سابق صحافی اور حالیہ این جی او کے سربراہ امتیاز گل، جو دفاعی امور کے تجزیہ کار بھی کہلواتے ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہوں گے _
امتیاز گل نے دعوٰی کیا ہے کہ جنرل باجوہ نے ‘مخصوص صحافیوں’ کو جی ایچ کیو میں بریفنگ دی ہے اور اب جنگ کی نئی صف بندی ہو چکی ہے _
اس طویل مضمون میں فوج کے غیر رسمی ترجمان سابق صحافی نے جو کچھ لکھا ہے وہ درج ذیل لنک پر پڑھا جا سکتا ہے _