جوڈیشل مارشل لاء کی گنجائش نہیں
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک ہی طرز حکومت ہے اور وہ جمہوریت ہے، آئین میں کسی جوڈیشل مارشل لاء کی گنجائش نہیں، کوئی غیر آئینی اقدام قبول نہیں کریں گے _
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ جب تک میں ہوں تو جمہوریت ہے اور جب نہیں ہوں تو پھر نہیں ہوں _
Array