مشرف کامیاب، جج کا کیس سے انکار
Reading Time: < 1 minuteپرویز مشرف سنگین غداری کیس کا بنچ ٹوٹ گیا ہے، خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس یحیی آفریدی نے مشرف کے وکیل کے اعتراض پر مقدمہ سننے سے انکار کر دیا ہے _
پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس نی ہو سکی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سماعت سے معذرت کر لی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے پرویز مشرف کی درخواست پر علیحدگی اختیار کی
پرویز مشرف کی جانب سے جسٹس یحییٰ آفریدی پر جانبداری کا الزام لگایا گیا، حکم نامہ
اعتراض لگایا گیا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس افتخار چوہدری کے وکیل رہ چکے ہیں، حکم نامہ
ملزم کا الزام حقائق کے برعکس ہے، حکم نامہ
جسٹس یحییٰ آفریدی کبھی افتخار چوہدری کے وکیل نہیں رہے، حکم نامہ
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 نومبر کے اقدام کے خلاف بطور وکیل درخواست دائر کی تھی، حکمنامہ
انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بنچ سے علیحدگی اختیار کی، حکمنامہ
تفصیلات اپ ڈیٹ کی جا رہی ہیں