اطالوی اخبارات میں پاکستانی سرخی
اطالوی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ۲۵ سالہ پاکستانی نژاد اٹالین ثناء چیمہ کو گجرات پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے _

اخبارات کے مطابق مقتولہ کو بھائی اور والد نے پچھلے ماہ پاکستان یاترا کے بہانے وہاں لے جاکر قتل کر دیا ہے _

اطالوی اخبارات میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے سرفہرست اب غیرت کے نام پر قتل کا مسئلہ زیر بحث لایا جا رہا ہے _