وکلاء تنظیم کے عدالتی شفافیت پر سوال
Reading Time: < 1 minuteملک میں وکیلوں کی سب سے بڑی تنظیم ا بار کونسل نے ایک اجلاس میں سپریم کورٹ کے موجودہ حالات پر چار قرار دادیں منظور کی ہیں _
پاکستان بار کونسل نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل ایک سو چوراسی تین کے تحت صرف بنیادی حقوق کے مقدمات ہی سنے جائیں اور اختیارات کی تقسیم کے آئین میں دیے گئے اصول پر رہیں _ تمام ادارے اپنی حدود میں رہتے ہوئے آئین پر عمل کریں _
پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے مالی معاملات میں شفافیت پر سوال اٹھایا ہے اور ججوں کے تقرر کے جوڈیشل کمیشن میں شفاف طریقہ کار اختیار کرنے کے لیے کہا ہے _
Array