ساجد حسن تحریک انصاف چھوڑ گئے
معروف اداکار سید ساجد حسن نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا، انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے _
کراچی میں نثار کھوڑو کے ساتھ پریس کانفرنس میں ساجد حسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے _