پاکستان

ہزارہ قتل عام کا از خود نوٹس

مئی 2, 2018

ہزارہ قتل عام کا از خود نوٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار  نے کوئٹہ ہزارہ قتل عام کا از خود نوٹس لے لیا ہے، سپریم کورٹ نے تمام سیکورٹی اداروں سے جواب طلب کر لیا
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ہزارہ برادری سے مل کر آیا تھا، اتنی بڑی کلنگز ہو رہی ہیں، حکومت اور لیویز کیا کر رہی ہیں، چیف جسٹس نے کہا کہ کیا ہزارہ کو زندگی گزارنے کا حق نہیں، امن و امان قائم کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے