براہ راست پروگرام میں تھپڑ
جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر دانیال عزیز کو تھپڑ جڑ دیا اور کہا کہ تم نے مجھے چور بولا؟ دانیال عزیز نے کہا کہ اس حرکت پر آپ کو شرم آنی چاہیے، جواب میں نعیم الحق نے کہا کہ آپ کو خود سے شرم آنی چاہیے _
اس دوران لاہور اسٹوڈیو میں بیٹھے اینکر منیب فاروق نے کہا کہ سر، یہ کیا کر رہے ہیں _ دونوں مہمان اسلام آباد اسٹوڈیو سے ویڈیو لنک کے ذریعے پروگرام میں شریک تھے _
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
طعن