متفرق خبریں

عدالت کا انوکھا فیصلہ

مئی 23, 2018 2 min

عدالت کا انوکھا فیصلہ

Reading Time: 2 minutes
جنسی ہراساں کئے جانے کے مقدمے میں عدالت نے انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے عضو تناسل کو نانپنے کا حکم دیا ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ فیصلہ نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے عدالت نے جاری کیا ۔
ویلنگٹن کے قریب کاپیٹی کے علاقے میں منتخب کونسلر ڈیوڈ اسکاٹ پر اس کی کونسل کی خاتون کونسلر نے الزام عائد کیا کہ ڈیوڈ نے گزشتہ برس ایک تقریب کے دوران اس کے جسم سے اپنا جنسی عضو مس کیا تھا ۔ ٰڈیوڈ نے اس الزام سے انکار کیا تھا ۔ خاتون کے کہنا تھا کہ اس کی پشت کو چھونے والی چیز کا سائز چار سے پانچ انچ ہوگا جس پر جج پیٹر ہوبس نے غیر معمولی حکم جاری کرتے ہوئے ملزم ڈیوڈ کا عضو ناپنے کا فیصلہ سنایا ۔
جج نے 72 سالہ ملزم کے ڈاکٹر کو ہدایت کی کہ وہ اسے ساتھ والے کمرے میں لے جا کر اس کا سائز لکڑی کے فٹ سے ناپے ۔ جج نے کہا کہ سائز کا نتیجہ عام نہ کیا جائے ۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ شکایت کنندہ خاتون کی پشت سے ڈیوڈ کا پرس ٹکرایا جب وہ تیزی سے اس کے قریب سے گزرے ۔ تاہم خاتون نے کہا کہ اس کی پشت سے ٹکرانے والا انسانی عضو تھا کوئی مردانہ پرس یا فون اور انسولین کٹ نہیں تھی ۔

Wellington, New Zealand: A man had his penis measured in a New Zealand courthouse on Tuesday after the woman accusing him of indecent assault gave evidence about the size of his member, reports said.

David Scott, an elected councillor from Kapiti, near Wellington, has pleaded not guilty to rubbing his genitals against a female council staffer at a function last year.

The woman said the object she felt touch her back was four to five inches (10-12 centimetres) long, the stuff.co.nz news site reported.

In a highly unusual move, judge Peter Hobbs then allowed Scott’s doctor to take the 72-year-old to the court’s holding cells to measure his penis with a wooden ruler.

Hobbs suppressed the resulting measurement from public disclosure, Radio New Zealand reported.

Scott’s defence argues that the complainant, who has not been named, felt his wallet accidentally touch her as he moved past.

But the accuser said the offending object pressing into her back could not have been a wallet, phone or insulin kit, and was in fact male genitalia.

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے