پاکستان

چرن جیت سنگھ قتل

مئی 30, 2018

چرن جیت سنگھ قتل

پشاور میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے سرگرم سکھ رہنما چرن جیت سنگھ کو قتل کر دیا گیا _

پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے