پولیس افسر کی جج کے خلاف چیف جسٹس سے اپیل
Reading Time: < 1 minuteضلع جھنگ کے ڈی ایس پی خالد رشید خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کو ایک درخواست کے ذریعے مقامی جج کے خلاف شکایت کی ہے _

خالد رشید خان نے چیف جسٹس کے نام درخواست میں اپیل کی ہے کہ مقامی جج نے ان کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی پر نشانہ بنایا ہے

Array