پاکستان

ازخود نوٹس پر مجبور

جون 5, 2018

ازخود نوٹس پر مجبور

لاہور میں طالبہ خدیجہ پر چھریوں کے وار کرنے والے ملزم کی بریت کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا اور چیف جسٹس ثاقب نثار سے معاملے کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا _

چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ تشدد کیس کے ملزم کی بریت کا نوٹس لے لیا ہے اور لاہور ہائی کورٹ سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے،  سماعت دس جون کو لاہور رجسٹری میں ہوگی _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے