نواز شریف نے بے وفائی کی، چودھری نثار
Reading Time: < 1 minuteسابق وزیر داخلہ اور قومی اسمبلی کیلئے انتخابی امیدوار چودھری نثار نے کہا ہے کہ 34 سال نواز شریف کا ساتھ دیا، میں نے نہیں انہوں نے مجھ سے بے وفائی کی ۔
اپنے حلقے میں الیکشن جلسے سے خطاب میں چودھری نثار نے کہا کہ نواز شریف نے مجھ سے بے وفائی کی مگر میرے علاقے کے لوگ مجھ سے وفا کریں گے، اپنے علاقے نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے ۔
Array