سمیع الحق کا سیکرٹری غائب
Reading Time: < 1 minuteراولپنڈی میں مولانا سمیع الحق کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کا سیکرٹری احمد شاہ اکوڑہ خٹک کی رہائشگاہ سے لاپتہ ہے ۔
ذرائع نے کہا ہے کہ احمد شاہ چار روز سے غائب اور موبائل فون بھی بند ہے، ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش تیزی سے جاری ہے، تحقیقاتی ٹیم متعدد مشتبہ افراد کو شامل تفتیش کرچکی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا ۔
Array