پاکستان پاکستان24

گیلانی اور آفریدی بھی وائرس سے متاثر

جون 13, 2020

گیلانی اور آفریدی بھی وائرس سے متاثر

پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق کرکٹر شاہد آفریدی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ کیا کہ وہ کچھ دنوں سے خرابی طبیعت کا شکار تھے اور ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

واضح رہے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 88 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چھ ہزار 400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے