فٹبال گراؤنڈ میں پہلی خاتون فزیو کی انٹری
بین الاقوامی فٹبال میں پہلی خاتون نے کھلاڑیوں کی دوران میچ مرہم پٹی کے لیے گراؤنڈ میں انٹری دی ہے۔
اے ایف پی کے مطابق اریکا ہرناندز چین کی سپر لیگ فٹبال میں گراؤنڈ میں اتریں۔

یہ مقابلے چین کے شہر سوزہو میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔