متفرق خبریں

دبنگ انڈین شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے

اگست 11, 2020

دبنگ انڈین شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے

انڈیا کے منفرد لہجے کے دبنگ شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے ہیں۔

ان کے خاندان کے مطابق راحت اندوری کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ان کو منگل کی صبح کورونا بھی تشخیص ہوا تھا۔

راحت اندوری کی عمر 70 برس تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے