مجھے سر میں گولی مار دینا: افغان کم کرداشین
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کی مشہور پاپ گلوکارہ آریانا سعید نے کابل سے بھاگنے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان خواتین کی زندگی اب مشکل ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ پر جب بھگدڑ مچی اور فرار کے راستے مسدود نظر آنے لگے تو انہوں نے اپنی منگیتر سے کہا کہ جب طالبان ان کو پکڑنے آئیں تو سر میں گولی مار دیں۔
افغان گلوکارہ کے سوشل میڈیا پر ڈیڑھ ملین فالوورز ہیں اور ان کو افغانستان کی کم کرداشین پکارا جاتا ہے۔
Array