اہم خبریں

کینیا میں گزشتہ چار سال کے دوران کتنے افراد ماورائے عدالت قتل کیے گئے؟

اکتوبر 24, 2022

کینیا میں گزشتہ چار سال کے دوران کتنے افراد ماورائے عدالت قتل کیے گئے؟

کینیا میں گزشتہ چار سال کے دوران 600 سے زائد افراد کو ماورائے عدالت موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیمیں کینین ایس ایس یو اور پولیس یونٹس کو ہلاکتوں میں ملوث قرار دیتی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق چار پولیس اہلکاروں کو بے گناہ افراد کے قتل اور تشدد کی وارداتوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا جن کے خلاف مقدمہ چل رہا ہے۔ ان اہلکاروں کا تعلق ایلیٹ پولیس سکواڈ سپیشل سروسز یونٹ سے تھا جن پر ماورائے عدالت قتل اور مشتبہ افراد کو لاپتہ کرنے کے الزامات تھے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے