اہم خبریں متفرق خبریں

تین ماہ میں تھائی لینڈ میں 94 لاکھ سیاح، 12 ارب ڈالر کی آمدن

اپریل 2, 2024 < 1 min

تین ماہ میں تھائی لینڈ میں 94 لاکھ سیاح، 12 ارب ڈالر کی آمدن

Reading Time: < 1 minute

تھائی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں ملک میں 94 لاکھ سیاح غیرملکی سیاح آئے جو ایک ریکارڈ ہے۔

خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق تین ماہ میں سیاحوں نے تھائی لینڈ میں 12 ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔

سیاحوں کے ملک میں اخراجات کا معیشت میں تخمینہ مقامی کرنسی بھات میں 454.6 ارب ہے۔

تھائی وزارت سیاحت نے منگل کو کہا کہ تھائی لینڈ رواں سال چار کروڑ سیاحوں کی راہ دیکھ رہا ہے، جو کہ 2019 کے وبا پھوٹنے سے پہلے والی آمد کے لگ بھگ ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے