سوشل میڈیا ریگولیشنز، حکومت نے بجٹ میں 20 ارب مانگ لیے
Reading Time: < 1 minuteوفاقی حکومت نے ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بڑھانے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے آئندہ مالی سال کے لیے 20 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔
حکومت صرف ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو کام کرنے کی اجازت دینے پر بھی غور کر رہی ہے جو پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کے خواہشمند ہیں۔
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں ڈیجیٹل انفارمیشن انفراسٹرکچر انیشی ایٹو (DIII) کے لیے 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا ہے۔
Array