ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تنخواہ و مراعات چیف جسٹس سے بھی دو گُنا
Reading Time: < 1 minuteمسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 35لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ، دو گاڑیاں اور فضائی سفر بزنس کلاس میں کرانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔
یہ تنخواہ و مراعات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے بھی دو گُنا زیادہ ہیں۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تنخواہ و مراعات 18 لاکھ کے لگ بھگ بنتی ہیں۔
Array