نیا مقدمہ، پی ٹی آئی کی صنم جاوید اسلام آباد کی عدالت میں
Reading Time: < 1 minuteوفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے سائبر کرائم کے نئے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو اسلام آباد کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے پیش کیا گیا۔
اتوار کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت سے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر ملزمہ کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔
Array