پی ٹی آئی کی احتجاج کی درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کے لیے دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی ہے۔
عدالت نے کہا کہ انتظامیہ قانون اور عدالتی آبزرویشنز کو مدنظر رکھ کر 29 جولائی کو ایف9 پارک یا کسی مناسب جگہ پر احتجاج کی درخواست کا فیصلہ کرے۔
Array