پاکستان

کالعدم ٹی ٹی پی نے کرنل سمیت چار افراد اغوا کر لیے

اگست 29, 2024 < 1 min

کالعدم ٹی ٹی پی نے کرنل سمیت چار افراد اغوا کر لیے

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر کلاچی میں فوج کے کرنل سمیت چار افراد کو کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق  اغوا کا واقعہ 28 اگست کی شام تھانہ کلاچی کی حدود میں پیش آیا۔

آرمی افسر اپنے بھائیوں اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ بورڈ اور نادرا افسر کے ہمراہ اپنے مرحوم والد کی تعزیت کے لیے اہل علاقہ کے ہمراہ مسجد میں موجود تھے۔

فاتحہ خوانی کے دوران مسلح افراد نے اسلحے کی نوک پر کرنل آصف کو دو بھائیوں اور بھانجے سمیت اغوا کر لیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے