اہم

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اسلام آباد میں گرفتار

اکتوبر 5, 2024 < 1 min

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اسلام آباد میں گرفتار

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سنیچر کہ سہ پہر علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کی گرفتاری شراب برآمد ہونے کے دس برس پرانے مقدمے میں کی گئی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے