فوجی قیادت سے رابطہ گزشتہ برس اکتوبر میں استوار ہوا تھا: چیئرمین تحریک انصاف
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اُن کی جماعت کا فوج کی قیادت سے رابطہ گزشتہ برس اکتوبر میں ہوا تھا۔
انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ اس کے بعد فوجی قیادت سے ملاقات پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر ہوئی اور کوئی مذاکرات نہیں ہوئے۔
Array