اہم خبریں

چک بیلی روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم، ایک خاندان کے 4 ہلاک

فروری 28, 2025 < 1 min

چک بیلی روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم، ایک خاندان کے 4 ہلاک

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں کوٹلہ موڑ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ رات کو تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں2خواتین سمیت 4افراد ہلاک ہوئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کی گئیں۔

ہلاک ہونے افراد کی شناخت جنیداحمد، صباء، مس وقار، محمد جنیدکے نام سے کی گئی،پولیس

ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ٹرک اور کار آمنے سامنے سے ٹکرائے۔

پولیس کے مطابق ٹرک چک بیلی کی جانب سے آ رہا تھا اور کار سوار افراد روست سے چک بیلی جا رہے تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے